مجلس ترحیم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شہدائے انقلاب کی نماز جنازہ، تشییع جنازہ اور تدفین کے بعد، ہندوستان کے شہر شہر میں ایصال ثواب کے لیے مجلس کے اعلانات شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516446    تاریخ اشاعت : 2024/05/24

استاد محمود صدیق المنشاوی کے بیٹے شیخ «صدیق محمود صدیق المنشاوی»، نے مصری قاری استاد عبدالباسط کے بیٹے کی مجلس ترحیم میں آیت ۲۳ سوره ابراهیم کی تلاوت مسجد «حامدیه شاذلیه» میں کی ہے
خبر کا کوڈ: 3513616    تاریخ اشاعت : 2023/01/17

پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511488    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی سنگرہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص ایسی حرکت کرتے ہیں وہ خارج از اسلام ہے، پاکستان میں آئے روز شیعہ پر ظلم ہو رہا ہے ۔ حکومت پاکستان کو شیعوں کے تحفظ کے لئے مکمل انتظام کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 3511482    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

تہران(ایکنا) شیعہ مرجع تقلید کی یاد میں مجلس ترحیم آستانہ عباسی اور آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511269    تاریخ اشاعت : 2022/02/08